19/09/2020

MB Estate & Builders

Real Estate Managment & Construction

سمارٹ گرین انکلیو اسلام آباد کم لاگت ہاؤسنگ سكیم

1 min read

#سمارٹ_گرین_انکلیو_اسلام_آباد
ہمارے ملک پاکستان کی وہ عوام جو ملک سے باہر پیسہ کمانے کے لئے جاتے ہیں۔ جن میں اکثر لوگ UAE ، سعودیہ عرب، قطر اور انگلینڈ سفر کرتے ہیں۔ میں نے ان لوگوں کی زندگی بڑے قریب سے دیکھی ہے، کیونکہ میں خود 15 سال رہائش پذیر تھا۔ ہمارے Overseas پاکستانی ملک سے باہر بہت تکالیف برداشت کرتے ہیں اور اپنے بچوں کے لئے ساری زندگی پیسہ کماتے ہیں گویا میں یوں کہوں گا کہ وہ لوگ اپنی زندگی دے کر پیسہ کماتے ہیں اور جب پیسہ آجاتا ہے تو زندگی باقی نہیں رہتی۔ گھریلو زندگی بھی نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے وہ اپنے گھر والوں کی نظر میں سالانہ مہمان کے طور پر رہ جاتے ہیں، ماں باپ، بیوی بچے، رشتہ دار دوست، علاقے کی غمی خوشی سب سے درکنار ہو جاتے ہیں بلکہ پیسہ دینے والی اے ٹی ایم مشین کی حیثیت باقی رہ جاتی ہے۔ پھر جب 20 یا 30 سال کے بعد نوکری ختم ہونے کی صورت میں اپنے ملک واپس آتے ہیں تو معاشی مشکلات سے دوچار ہو جاتے ہیں۔

ہمارے بیرونی ملک بھائیوں کے ان مسائل مد نظر رکھتے کر سمارٹ گرین انکلیو کی ٹیم مارکیٹ کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ بیرونی ممالک میں اکثر ہمارے پاکستانی بھائیوں کی ماہانہ تنخواہ 2 سے 3 ہزار درہم یا ریال کے درمیان ہوتی ہے اور انکی ماہانہ بچت 20 سے 30 ہزار کے لگ بھگ ہوتی ہے تب ہماری ٹیم نے سوچھا کہ پراپرٹی کے کاروبار میں پیسہ تو ہر کوئی کماتا ہے لیکن مارکیٹ کی حقیقت یہ ہے کہ دوسروں کی خیرخواہی کم لوگ سوچھتے ہیں۔
اس لئے خیرخواہی کی نیت سے سمارٹ گرین انکلیو کی ٹیم نے فیصلہ کیا کہ ہم ماہانہ آسان اقساط میں ان بھائیوں کے لئے اسلام آباد میں پلاٹس فراہم کریں تاکہ ہمارے بھائی جب پاکستان واپس آجائیں تو کم ازکم انکی پراپرٹی اور مکان اپنا ہو یا اگر اس پراپرٹی کو 2 یا 4 سال کے بعد فروخت کریں تو پلاٹ کی قیمت ڈبل ہو، جس کو بیچھ کر ایک اچھا کاروبار شروع کیا جا سکے۔

ہمارے پاس 3، 4، 5، 7، 10 مرلہ اور ایک کنال کے  قیمت 3 لاکھ روپے مرلہ

ابھی ہمارے نیچھے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنا پلاٹ بک کریں، اور پہلی قسط پر اپنے پلاٹ کا مکمل قبضہ حاصل کریں۔
شکریہ
wa.me/923009899901

More Stories