MB Estate & Builders

Real Estate Managment & Construction

دارالحکومت میں رکھئے اپنے گھر کی بنیاد

1 min read

#اِسلام_آباد_میں_ایک_اور_اِسلام_آباد، دارالحکومت میں رکھئے اپنے گھر کی بنیاد.
دارالحکومت کی سب سے شاندار رہائشی سکیم. ہزاروں ایکڑ پر محیط، ماڈرن ٹاؤن پلاننگ اور عہد جدید کی سہولتوں کا شاہکار. بحریہ انکلیو اِسلام آباد اپنی آئیڈئیل لوکیشن اور بہترین ڈویلپمینٹ کی وجہ سے اِسلام آباد کا سب سے بہترین اور منفرد پراجیکٹ بن چکا ہے موجودہ وقت کی بہترین انویسٹمنٹ CDA سیکٹرز سے آدھی قیمت پر رہاشی و کمرشل پلاٹس بہترین محل وقوع مری اور مارگلہ کے سر سبز و شاداب پہاڑوں کی آغوش میں واقع پر سکون رہاہش انٹرنیشنل طرز ڈویلپمنٹ چڑیا گھر ، بیکن ہاؤس سکول، شاپنگ سنٹر مساجد سنی پلس گولڈ سینما اور گیٹڈ کمیونٹی کے ساتھ 24/7 گھنٹے بجلی اور سکیورٹی کا بہترین انتظام۔
بحریہ انکلیو اسلام آباد میں ہزاروں خاندان آباد ہو چکے ہیں،
مزید تفصیلات اور مشورہ کے لئے کال کریں۔
ایم بی اسٹیٹ