اِسلام آباد میں ایک اور اِسلام آباد، دارالحکومت میں رکھئے اپنے گھر کی بنیاد.


اِسلام آباد میں ایک اور اِسلام آباد، دارالحکومت میں رکھئے اپنے گھر کی بنیاد.
دارالحکومت کی سب سے شاندار رہائشی سکیم. ہزاروں ایکڑ پر محیط، ماڈرن ٹاؤن پلاننگ اور عہد جدید کی سہولتوں کا شاہکار. بحریہ انکلیو اِسلام آباد اپنی آئیڈئیل لوکیشن اور بہترین ڈویلپمینٹ کی وجہ سے اِسلام آباد کا سب سے بہترین اور منفرد پراجیکٹ بن چکا ہے موجودہ وقت کی بہترین انویسٹمنٹ CDA سیکٹرز سے آدھی قیمت پر رہاشی و کمرشل پلاٹس بہترین محل وقوع مری اور مارگلہ کے سر سبز و شاداب پہاڑوں کی آغوش میں واقع پر سکون رہاہش انٹرنیشنل طرز ڈویلپمنٹ چڑیا گھر ، بیکن ہاؤس سکول، شاپنگ سنٹر مساجد سنی پلس گولڈ سینما اور پاکستان کا پہلا واٹر تھیم پارک اور گیٹڈ کمیونٹی کے ساتھ 24/7 گھنٹے بجلی اور سکیورٹی کا بہترین انتظام۔
بحریہ انکلیو اسلام آباد میں سینکڑوں خاندان آباد ہو چکے ہیں،
👈 5 مرلہ 8 مرلہ 10 مرلہ ایک کنال اور 2 کنال کے پلاٹس اور گھر خرید و فروخت کی لیے دستیاب ہیں۔
👈 انویسٹمنٹ کا شاندار موقع، دبئی طرز کے خوبصورت شاپنگ مال زیر تعمیر ہیں، انتہائی مناسب قیمت پردوکان اور 1, 2 ،3 بیڈ کے فلیٹس 4 سال کی آسان اقساط پر بک کروائیں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بہترین جگہ کا انتخاب کریں جہان پر قیمتیں سلانہ 25% سے 30% کے ساتھ بڑھ رہی ہیں۔

مفت مشورہ کے لئے کال کریں۔
ایم بی اسٹیٹ

Ⓜ🅱 Estate & Buillder
03009899901
03349899901

Author: admin